سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن کے دوران بھاری اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا

بدھ 26 ستمبر 2018 19:41

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2018ء) سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن کے دوران بھاری اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق خانان کے علاقے سوراف میں سکیورٹی فورسز نے آئی بی او آپریشن کیا جس کے نتیجے میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں