راولپنڈی، مبینہ منشیات فروش سمیت12 ملزمان گرفتار

2کلو230گرام چرس ،7 پستول مع ایمونیشن ،10لیٹر شراب اور3بوتل شراب برآمد

منگل 7 دسمبر 2021 23:46

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں،جرائم پیشہ عناصراورناجائز اسلحے کے خلاف کاروائی میں1مبینہ منشیات فروش سمیت12 ملزمان گرفتارکر کی2کلو230گرام چرس ،7 پستول مع ایمونیشن ،10لیٹر شراب اور3بوتل شراب برآمدکر لی تھانہ نصیرا ٓباد پولیس نے منشیات فروش رضوان بٹ سی1کلو800 گرام چرس ، بنی پولیس نے ملزم رضوان سی160گرام چرس، نیوٹائون پولیس نے محمد ریاست سی150گرام چرس، آرا ے بازار پولیس نے عامر سی120گرام چرس ،مورگاہ پولیس نے رومیل سی5لیٹرشراب ،عادل وقار سی5لیٹرشراب جبکہ ائیرپورٹ پولیس نے عمر سی3بوتل شراب برآمد کرلی جبکہ تھانہ نصیر آباد پولیس نے شکیل اورسمیع سی2پستول 30بور مع ایمونیشن ،تھانہ ویسٹریج پولیس نے خالد محمود سی1پستول 30بور مع ایمونیشن ،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے جاوید سی1پستول 30بور مع ایمونیشن،تھانہ سٹی پولیس نے ندیم سی1پستول 30بور مع ایمونیشن برآمدکرلیا

راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments

>