راولپنڈی ،نیوکٹاریاں کے رہائشیوں کی گیس بندش پر محکمہ کیخلاف احتجاج کی دھمکی
بدھ 1 مئی 2024 22:48
(جاری ہے)
انھوں نے کہاکہ پچھلے مہینے احتجاج کے بعد تین چار دن گیس دن رات آئی اور اب گیس کی بو کو بھی ترس رہے ہیں اور گیس کی ڈومیسٹک اور کمرشل قیمتوں میں دو سو فیصد اضافے کر کے گھریلوں صارفین سمیت ہوٹلوں بیکری ریسٹورنٹ کے کاروبار کا بھی بیڑا غرق کر دیا ہے ،عوام کو گیس میسر نہیں ہے بازار نان روٹی سالن لینے جائیں تو وہ بھی قوت خرید سے باہر ہے مہنگائی بے روزگاری سے تنگ عوام خودکشیوں پر مجبور ہیں خدارا ریاستی ادارے مہنگائی پر قابو پانے کی پالیسیاں بنائے عوام کو بنیادی سہولیات گیس پانی بجلی سستی فراہم کی جائے۔
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اے این ایف نے چھ منشیات سمگلر گرفتار کر لئے، منشیات برآمد
ابراہیم رئیسی کی شہادت امت مسلمہ کیلئے بڑا دھچکا ہے ، ساجد محمود
شہید سلیم قادریؒ کا مشن مرتے دم تک جاری رکھیں گے،انجینئرنجم الثاقب قادری
الخدمت فائونڈیشن نے جیل کے قیدیوں کیلئی5ہزار لنچ باکس اورپانی کی بوتلیں فراہم کیں
راولپنڈی،رابری اورسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ 2 ساتھیوں سمیت گرفتار
راولپنڈی،مندرہ پولیس کی کارروائی ،لڑکے کو قتل کرنیوالا نامزد ملزم گرفتار
راولپنڈی ،بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پرافسران کو تعریفی لیٹرز اور سرٹیفکیٹ سے نوازاگیا
سی پی اوراولپنڈی کی زیر صدارت انجمن تاجران کے عہدیداران سے میٹنگ
تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے تمام ممکنہ اقدامات ..
سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کو تعریفی اسناد سے نوازا
ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی جانب سے ہیٹ ویو سے بچاؤ کے حوالے سے اقدامات کا سلسلہ جاری
تاجر برادری اور انتظامیہ کے تعاون سے پرائس کنٹرول و دیگر اقدامات کے ذریعے عوامی ریلیف کے لئے کاوشیں ..
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے