ٹیکسلا ‘ اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

بدھ 22 مئی 2024 20:38

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2024ء) تھانہ ٹیکسلا پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتارکر لیاپولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری حسام حیدر کو گرفتارکر لیاجس نے فائرنگ کرکے شہری عدنا ن کو زخمی کر دیا تھا واقعہ کا مقدمہ متاثرہ شہری کی مدعیت میں سال 2020تھانہ ٹیکسلا میں درج کیا گیا تھا۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں