عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ڈکیتی اور قتل کےمجرمان کو سزائیں سنا دیں
جمعرات 7 اگست 2025 20:50
(جاری ہے)
مجرم محمد انیس کو قتل کے جرم میں عمر قید اور 2 لاکھ روپے ہرجانہ،ڈکیتی کے جرم میں 7 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ،411 ت پ میں 3 سال قید اور 25 ہزار روپے جرمانہ،34/460 ت پ میں 10 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
مجرمان نے دوران ڈکیتی فائرنگ کر کے شہری کو قتل کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ مارچ 2023 تھانہ کہوٹہ میں درج کیا گیا تھا۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ٹھوس شواہد اور موثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرمان کو قرار واقعی سزائیں سنائیں۔سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سےایس ایس پی انوسٹی گیشن اور تفتیشی و لیگل ٹیموں کو شاباش بھی دی گئی۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں

پاک بحریہ کے زیر اہتمام دو روزہ پورٹ سیکیورٹی اور ہاربر ڈیفنس مشق

پاک بحریہ کے زیر اہتمام کراچی اور پورٹ قاسم پر دو روزہ پورٹ سکیورٹی اور ہاربر ڈیفنس ایکسرسائز کا انعقاد

یوم آزادی کی مناسبت سے راولپنڈی میں تقریب ،پولیس شہداء کو خراجِ تحسین

اے این ایف کی کارروائیاں، کروڑوں مالیت کی 223 کلو منشیات برآمد

آر ڈی اے کی جانب سے 14 اگست کی تیاریاں زور و شور سے جاری

صادق آباد پولیس نے معمولی تلخ کلامی پر شہری کو قتل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی پولیس کا امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

پولٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں مرغبانی کے حوالے سے ایک ہفتے کا مفت تربیتی کورس 18 اگست سے شروع ہو گا

راولپنڈی، مرغبانی کے حوالے سے فری تربیتی کورس 18اگست سے شروع ہو گا

راولپنڈی،شہری کو قتل کرنے والی2ملزمان گرفتار

راولپنڈی ، مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

راولپنڈی،لڑکے سے زیادتی و نازیبا حرکات کرنے والا پڑوسی گرفتار
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پولیس اہلکار نے میرے گریبان میری عزت پر ہاتھ ڈالا
-
پارٹی نے اگر ڈلیور کرنا اور عمران خان کی رہائی کرانی ہے تو علیمہ خان سے جان چھرانی ہوگی
-
عدالتی نظام کو 26ویں ترمیم کا تڑکہ لگا کر ترمیم کرنے والے عوام اور تاریخ کے مجرم ہیں
-
میرا خیال ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں نے پاکستان کیلئے ویزہ نہیں مانگا
-
پنجاب حکومت کو داد دیتا ہوں کہ خواجہ آصف کے فرنٹ مین پر ہاتھ ڈالا گیا
-
کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بد حالی ، ورلڈ بینک کی رپورٹ سندھ حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے ، منعم ظفر خان
-
پی ٹی آئی ارکان کو 9 مئی کے جعلی کیسز میں کینگرو کورٹس کے ذریعے بوگس سزائیں دلوائی گئیں
-
وزیر اعظم سے بلاول بھٹوزر داری کی ملاقات،میاں شاہد شفیع کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
وزیراعظم کی اسرائیلی کابینہ کی جانب سے غزہ شہر کا غیر قانونی اور ناجائز کنٹرول حاصل کرنے کے منصوبے کی منظوری کی مذمت
-
احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، علامہ اقبال کی 150 ویں سالگرہ کی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا
-
ایگری سٹیک -پاکستان کے زرعی مستقبل کیلئے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی تعمیر کے عنوان سے اعلی سطحی مشاورتی اجلاس، ایگری سٹیک کا مقصد زراعت کے سٹرکچرل مسائل کا حل نکالنا ہے، شزا فاطمہ خواجہ
-
سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے 33 دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا کر بڑی کامیابی حاصل کی ہے، وزیرداخلہ