نیشنل ٹرائینگولر ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چمپئین شپ،بارش کی وجہ سے میچ منسوخ

پیر 23 نومبر 2020 18:43

نیشنل ٹرائینگولر ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چمپئین شپ،بارش کی وجہ سے میچ منسوخ
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2020ء) راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری خواتین ٹی ٹونٹی چمپئن شپ کا پیر کو ہونے والا میچ جو پی سی بی بلاسٹرز اور پی سی بی چیلنجرز کے درمیان کھیلا جانا تھا،بارش کی وجہ سے میچ منسوخ کر دیا گیا میچ کا ٹاس بھی ممکن نہ ہو سکا،اب 25 نومبر کو پی سی بی ڈائنامائٹس اور پی سی بی چیلنجرمدمقابل ہونگی۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں