ساہیوال،واپڈا کالائن مین دوران ڈیوٹی کام کرتے ہوئے کھمبے سے گر کر جاں بحق

اتوار 9 اگست 2020 19:45

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2020ء) واپڈا کالائن مین دوران ڈیوٹی کام کرتے ہوئے کھمبے سے گر کر جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 61/5-Lمیں واپڈا کا لائن مین وزیر بگیانہ دوران ڈیوٹی بجلی کے کھمبے پرکام کر رہا تھا کہ اچانک اسے کرنٹ لگا اور وہ کھمبے سے گر کر شدید زخمی ہو گیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں