کمیرپولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون ،2380 گرام چرس برآمد ،ملزم گرفتار

اتوار 20 ستمبر 2020 17:55

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2020ء) کمیر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون ‘2380 گرام چرس برآمد ‘ملزم گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منشیا ت فروشوں کے خلاف کمیر پولیس نے جاری مہم کے دوران چھاپہ مارکر نامور منشیات فروش اشرف کاٹھیا کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے 2380 گرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔ مختلف شخصیات نے ایس ایچ او آصف نوازا کی طرف سے منشیات فروشوں کیخلاف بھرپور کارروائی کرنے پرا نہیں خراج تحسین پیش کیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں