ساہیوال، رشوت لینے کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں، محکمہ مال کے پٹواری کیخلاف مقدمات درج، تاحال گرفتار نہ ہوسکے
بدھ 30 ستمبر 2015 17:32
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 ستمبر۔2015ء) اینٹی کر پشن پو لیس ساہیوال نے پولیس کے دو سب انسپکٹروں اور محکمہ مال کے ایک پٹواری کے خلاف دو لاکھ پچیس ہزار رو پے کی رشوت لینے کے الزام میں 3مقدمات درج کر لئے ہیں ۔
(جاری ہے)
تھانہ ڈیرہ رحیم پولیس کے سب انسپکٹر محمد حسین نے دو سال قبل چک 56/SPکے ایک زمیندار مسلم وقار چو ہدری کے خلاف قتل کے جھو ٹا مقدمہ میں بے گناہ کر نے کے لئے تھانیدار نے دو لاکھ روپے رشوت لے لی اور بعد میں مد عی پارٹی سے مک مکا کر کے مسلم وقار کو مقدمہ قتل میں چالان کر دیا بعد میں عدالت نے مسلم وقار چو ہدری کو مقدمہ جھوٹا ہو نے پر بے گناہ کر دیا چو کی گیمبر کے پولیس سب انسپکٹر نور صمد وٹو نے ڈکیتی کے مقدمہ میں محمد اکرم کو ملوث کر نے کی دھمکی دے کر 15ہزار روپے رشوت لے لی ۔
چک 122/9.Lکے پٹواری ملک غلام مصطفیٰ نے زمیندار شبیر احمد سے اس کی زمین کی گرداوری کر نے کے لئے 10ہزار روپے رشوت لے لی ڈائریکٹر اینٹی کر پشن ساہیوال ریجن نے تینوں کی شکایات پر انکوائری کے بعد تینوں ملزموں دو پولیس سب انسپکٹروں اور پٹواری کو رشوت وصول کر نے کا مر تکب پایا اور تینوں کے خلاف آج تین مقدمات 161ت پ اور 5-2/47پی سی ااے درج کر لئے ہیں ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا ۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال،95ہائی سکول ملازمہ ٹیچر پر تشدد کے مقدمات درج کرانا جرم بن گیا،ہیڈ ماسٹر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ساہیوال،20لاکھ کی نقب زنی تفتیشی افسر سے مایوس ٹیلر ماسٹر کی پر اسرار ہلاکت
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
ٰہائی سکول ملازمہ ٹیچر پر تشدد کے مقدمات درج کرانا جرم بن گیا۔ ہیڈ ماسٹر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
ح* 20لاکھ کی نقب زنی تفتیشی افسر سے مایوس ٹیلر ماسٹر کی پر اسرار ہلاکت
۸ڈاکو کاشتکار ، بیوپاری، دوکانداروں ، خاتو ن سے 23لاکھ 83ہزار روپے نقدی، زیورات ، دو موٹر سائیکل،4موبائل ..
وزیراعلی ٰپنجاب مریم نواز کی طرف سے شروع کئے جانے والے ستھرا پنجاب پروگرام پر دلجمعی سےعمل کریں،کمشنر ..
ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن شفیق احمد ڈوگر نے مڈھالی روڈ پر جاری کارپیٹنگ کے کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت
ورلڈ تھلیسیمیا ڈے کے موقع پر ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں واک کا اہتمام
ڈپٹی کمشنر ساہیوال کاپنجاب حکومت کی خصوصی مہم “ستھرا پنجاب” کا جائزہ لینے کے لئے تحصیل چیچہ وطنی کا ..
ساہیوال، ڈاکو دکانداروں، تاجر ودیگر سے نقدی، موٹرسائیکل، موبائل لوٹ کر فرار
ساہیوال، موبائل دیکھنے سے منع کرنے پر بھائی نے بہن کو چھری سے ذبح کر دیا
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں