اُردو پوائنٹ پاکستان ساہیوالساہیوال کی خبریںساہیوال ، قادر آباد ٹول پلازہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ..

ساہیوال ، قادر آباد ٹول پلازہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک،ایک فرار ہوگیا

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 ستمبر۔2016ء )ساہیوال میں قادر آباد ٹول پلازہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک اور ایک فرار ہوگیا۔

(خبر جاری ہے)

پولیس کے مطابق 4 ڈاکو ایک بارات کو لوٹ کر فرار ہو رہے تھے کہ قادر آباد ٹول پلازہ کے قریب پولیس سے آمنا سامنا ہو گیا، جس پر ڈاکووٴں نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 3 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک ڈاکو فرار ہوگیا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ساہیوال شہر کی مزید خبریں