ساہیوال، پستول صاف کرتے گولی چل جانے سے زمیندار شدید زخمی

بدھ 8 فروری 2017 14:31

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2017ء) نواحی چک 4-63آر میں اچانک گولی چل جانے سے ایک نوجوان زمیندار امجد گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال داخل کرا دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ امجد زمیندار اپنے ڈیرہ پر لوڈ پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی اور امجد گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نور شاہ نے موقعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں