ساہیوال،معروف شاعر طالب جتوئی مختصرعلالت کے بعد انتقال کرگئے

جمعرات 12 دسمبر 2019 20:44

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2019ء) پنجابی کے معروف شاعر طالب جتوئی مختصرعلالت کے بعد انتقال کرگئے۔مرحوم کو ان کے آبائی گائوں110/9-L کے قبرستان میں سینکڑوں سوگواروںکی موجود گی میں سپردخا ک کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

نما زجنازہ میں سرکاری وغیر سرکاری ‘سماجی‘ سیاسی ‘ادبی ‘مذہبی ‘صحافتی اور تجارتی حلقوںکے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم کی ادب کے حوالہ سے بے پناہ خدمات ہیں جنہیں مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ مختلف حلقوںنے ان کی وفات پر انتہائی افسوس کا اظہار کیاہے۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں