تحصیل ساہیوال کے پٹورایوں کی ہڑتال

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 18:59

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) محکمہ مال پٹواریوں نے اپنے مطالبات کی حمایت میں ہڑتال کر دی ۔

(جاری ہے)

انجمن پٹواریاں کے صدر سجاد احمد گورائیہ نے کہا ہے کہ پٹواری اپنے مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جا ری رکھیں گے اور صدر انجمن اپٹواریاں پنجاب شاہد انصر گورائیہ کی قیادت میں اپنے مطالبات کی منظوری تک اکٹھے کھڑے ہیں اور اس سلسلہ میں کسی قر بانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں