ساہیوال،ڈکیتی یا قتل ،مویشیوں کی رکھوالی پر سوئے چوکیدار کو کَسی کے وار کر کے قتل کر دیا گیا
جمعہ 13 مئی 2016 17:16
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مئی۔2016ء) نواحی چک 5-56ایل میں مویشیوں کی رکھوالی پر سوئے ہوئے 22سالہ نوجوان چوکیدار محمد عمران کو کَسی کے وار کر کے قتل کر دیا گیا ۔ ڈکیتی یا دشمنی کا قتل پولیس معمہ حل نہیں کر سکی۔
(جاری ہے)
وقوعہ کے مطابق محمد رمضان محنت کش کا بیٹا جو زمیندار کے پاس ملازمت کر تا تھا جمعہ کی صبح تین بجے مویشیوں کی رکھوالی کے لیے سویا ہوا تھاکہ نامعلوم ملزموں نے کسی کے وار کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا ۔
پولیس یوسف والا نے لاش تحویل میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے مقتول کے ورثاء کے مطابق مقتول کی کسی سے کوئی دشمنی نہ تھی ڈکیتی کی واردات کے دوران مذاحمت پر قتل کیا گیا ہے جبکہ پولیس اسے کسی دشمنی کا نتیجہ قرار دے رہی ہے مقتو ل کی لاش ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ساہیوال پوسٹمارٹم کے لیے پہنچا دی گئی ہیں۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن شفیق احمد ڈوگر نے مڈھالی روڈ پر جاری کارپیٹنگ کے کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت
ورلڈ تھلیسیمیا ڈے کے موقع پر ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں واک کا اہتمام
ڈپٹی کمشنر ساہیوال کاپنجاب حکومت کی خصوصی مہم “ستھرا پنجاب” کا جائزہ لینے کے لئے تحصیل چیچہ وطنی کا ..
ساہیوال، ڈاکو دکانداروں، تاجر ودیگر سے نقدی، موٹرسائیکل، موبائل لوٹ کر فرار
ساہیوال، موبائل دیکھنے سے منع کرنے پر بھائی نے بہن کو چھری سے ذبح کر دیا
کمشنر ساہیوال ڈویژن کا ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر روٹی اور نان کی قیمتیں چیک کرنے کے لئے شہر کےمختلف علاقوں ..
طلباء کو جدید تقاضوں کے مطابق معیاری تعلیم فراہم کئے بغیر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جا سکتا ..
ٴْچیچہ وطنی قبرستان سے چلہ کے بہانے جعلی پیر اور چیلا پچاس لاکھ روپے کے زیورات لوٹ کر فرار
ٓگندم خریداری نہ کرنے کی حکومتی پالیسی کے خلاف کسان بورڈ جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا
ظ*رواں سال قتل،بچوں نوجوانوں کے اغوا،گینگ ریپ کی وارداتوں میں تشویش ناک اضافہ
ٹ*نقب زن19لاکھ84ہزار روپے کے زیورات، نقدی لے اڑے۔رکشہ چور سرغنہ گرفتار
ساہیوال،رواں سال قتل،بچوں نوجوانوں کے اغوا،گینگ ریپ کی وارداتوں میں تشویش ناک اضافہ
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تلخیاں اتنی زیادہ ہیں نہ کوئی بات سن رہا ہے نہ کوئی بات سمجھ رہا ہے، فواد چوہدری
-
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی ،حج پرواز کو روک دیا گیا، امیگریشن سسٹم تباہ
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
-
گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کوارٹر میں سوئے پنجاب کے رہائشی 7 مزدور قتل
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان