ڈاکٹر اظہر کاہلوں کی رہائش گاہ پر ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب

جمعرات 5 جنوری 2017 20:01

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جنوری2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی و قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی سالگرہ کے سلسلہ میں کیک کاٹنے کی تقریب پل بازار میں ڈاکٹر اظہر کاہلوں کی رہائش گاہ پر منعقد ہو ئی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سالگرہ کیک کاٹا گیا اور جئے بھٹو کے نعرے لگائے گئے ۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں