ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے 4ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

جمعرات 5 جنوری 2017 20:01

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جنوری2017ء) ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے 4ملزمان گرفتار۔ ملزمان سے 4پسٹل برآمد ‘مقدمات درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے نواحی گائوں 65/G-Dکے قریب حسیب وغیرہ5ملزمان ڈکیتی کی نیت سے تیار بیٹھے اس کے دوران نورشاہ پولیس کو اطلاع مل گئی اور پولیس ٹیم نے چھاپہ مارکر ملزمان کو گھیر ے میںلیکر چار ملزمان حسیب ‘ارشاد‘ احمد علی اور وقار کو گرفتاکرکے ان کے قبضہ سے 4پسٹل ‘30بور معہ گولیاں برآمد کرلیں۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں