ساہیوال میں ٹریفک کا المناک حادثہ‘ باپ بیٹا جاں بحق‘ لاشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

جمعرات 12 جنوری 2017 23:23

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جنوری2017ء) جی ٹی روڈ پر ہڑپہ اور داد فتیانہ کے درمیان ٹریفک حادثے میں باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے بتایا گیا ہے کہ 9/11-l کے قاری شرف دین اپنے بیس سالہ بیٹے حافظ اویس کے ہمراہ اپنے گا?ں آرہا تھا کہ ایک بے قابو ٹراے نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری اور ٹرالے نے دونوں کو بٴْری طرح کچل دیا جو موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ دونوں کی لاشیں جب گھر پہنچیں تو کہرام مچ گیا

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں