ساہیوال پریس کلب کے انتخابات 4فروری کوہوں گے

منگل 31 جنوری 2017 21:18

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جنوری2017ء) ساہیوال پریس کلب کے انتخابات 4فروری کو پریس کلب میں ہوں گے ۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیٹی کے چیئرمین حافظ وحید احمد اورممبران مہر محمدعباس اورامتیاز بٹ نے انتخابی شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق انتخابات 4فروری کو دن کے 11بجے سے 3بجے سہ پہر تک پولنگ ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں