ساہیوال ،معروف کرکٹر آفتاب اکرم کھوکھر کی اہلیہ انتقال کرگئیں

ہفتہ 28 دسمبر 2019 18:59

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2019ء) معروف کرکٹر آفتاب اکرم کھوکھر کی اہلیہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروںکی موجودگی میں پیر بخاری قبرستان سپرد خاک کردیاگیا۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں سماجی ‘سیاسی ‘صحافتی ‘سرکاری وغیر سرکاری حلقوں کے علاوہ معززین علاقہ نے شرکت کی۔ مرحومہ کی قل خوانی انکی رہائش گاہ پر آج صبح9بجے اداکی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں