جوہرآباد،ڈپٹی کمشنر کا مسلسل بارش کے بعد نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ

ہفتہ 8 جنوری 2022 15:13

جوہرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 جنوری 2022ء) ڈپٹی کمشنر محمد حمزہ سالک نے ضلع خوشاب میں مسلسل بارش کے بعد نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے جوہر آباد اور خوشاب شہر میں مختلف جگہوں کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

ممکنہ مزید بارش کے پیش نظر تمام اسسٹنٹ کمشنرز، چیف آفیسرز بلدیہ و تحصیل کونسلز، ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ و دیگر متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی اور کہا کہ وہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اپنی مشینری چالو حالت میں رکھیں۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں