ْشانگلہ میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ایک شخص نے اپنی بیٹی اور اہلیہ سمیت 3 افراد کو قتل کردیا
بدھ 15 مئی 2019 15:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پولیس نے عبدالصبور کے خلاف پاکستانی پینل کوڈ کی دفعہ 302 کے تحت قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔
انہوںنے کہاکہ ملزم واقعے کے بعد فرار ہوگیا تھا۔ایس ایچ او نے بتایا کہ مقتولہ رخسانہ کی عمر 36 سال اور ان کی بیٹی صادقہ کی عمر 18 سال تھی جبکہ ہلاک ہونے والے شخص کی عمر 38 سال تھی۔پولیس افسر نے بتایا کہ ملزم کو شبہ تھا کہ ان کی بیٹی اور اہلیہ کے ان کے قریبی عزیز کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے۔انہوں نے بتایا کہ تحقیقات جاری ہیں تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔یاد رہے کہ گذشتہ سال 22 دسمبر کو خیبرپختونخوا کے دور دراز علاقے کوہستان کے بالائی حصے ’لوتر‘ میں غیرت کے نام پر 2 لڑکے اور 2 لڑکیوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔شانگلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وکلاء کو قانون اور آئین کی بالادستی کے لیے کام کر لینا چاہیے،نہ کہ فرد واحد کے نرغے میں آکر، انجینئر ..
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی الوچ پورن میں شہید ہونے والے جوان اعظم خان کی قبر پر حاضری
جب بھی ملک کو خطرات کا سامنا ہوا، پاک فوج نے قربانیوں کی لازوال داستان رقم کی، انجینئر امیر مقام
ٹ*شانگلہ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جان بحق، دو زخمی ہوگئے
ًشانگلہ میں ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد،آگاہی واک نکالا
۹ شانگلہ،تعلق رکھنے والے مزدوروں کی لاشوں کا سلسلہ جاری، تین دنوں میں دوسرا واقعہ کان کن جان کی بازی ..
ی*شانگلہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن الپوری، تحصیل بار ایسوسی ایشن چکیسر کے انتخابات مکمل
M شانگلہ، طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری
شانگلہ میں ٹی بی کے عالمی دن کے مناسبت سے ایک روزہ سمینار کا انعقاد،آگاہی واک نکالا
شانگلہ،تعلق رکھنے والے مزدوروں کی لاشوں کا سلسلہ جاری، تین دنوں میں دوسرا واقعہ کان کن جان کی بازی ہار ..
شانگلہ بشام میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے جان بحق، دو زخمی ہوگئے
شانگلہ،علاقہ لیلوہی میں انور شاہ نامی شخص کے رہائشی مکان میں اتش زدگی، پورا مکان خاکستر ہو گیا
شانگلہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کی تیاریاں شروع کر دیں ، کھلاڑیوں کی پریکٹس
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ، سماعت کی تاریخ تبدیل، چھ مئی کو سماعت ہوگی
-
لاہورہائیکورٹ کا فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت کا تحریری حکم نامہ جاری
-
مریم نواز کی اولین ترجیح صحت مند پنجاب ہے ، صوبہ بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شرع کر دیا ہے،عظمی بخاری
-
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں تحریک انصاف درخواست پر سماعت کی تاریخ تبدیل کردی
-
جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے اتحاد کی بجائے حکومت مخالف علیحدہ تحریک چلانے کا فیصلہ
-
پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کرکے مارنے والے ملزم سے تفتیش کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شروع کر دیا‘ عظمیٰ بخاری
-
خواجہ سعد رفیق کو جلد اہم ذمہ داری ملنے کا امکان