کچے میں ڈاکوؤں کے چنگل سے 2 پولیس اہلکار بازیاب
دو پولیس اہلکاروں محمد صدیق ملک اور امداد علی سومرو کو تھانہ خانپور کی حدود سے اغوا کیا گیا تھا
بدھ 22 مئی 2024 16:53
(جاری ہے)
پولیس اہلکار عرفان جتوئی نے ڈاکوؤں سے مل کر اہلکاروں کو دھوکے سے اغوا کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لیے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں۔پولیس ٹیم نے ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کو بازیاب کروا لیا. ٹیم نے اغوا کی واردات میں ملوث پولیس اہلکار عرفان جتوئی کو بھی گرفتار کر لیا۔ پولیس اہلکار نے بڈانی جتوئی گینگ کے ساتھ ملکر اغوا کا منصوبہ بنایا تھا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہےشکارپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![شکارپور میں رشتے کے تنازع پر 3 بھائیوں کو قتل کردیا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شکارپور میں رشتے کے تنازع پر 3 بھائیوں کو قتل کردیا گیا
![شکارپور، دیرینہ دشمنی پر مسلح ملزمان نے تین بھائیوں کو موت گھاٹ اتار دیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شکارپور، دیرینہ دشمنی پر مسلح ملزمان نے تین بھائیوں کو موت گھاٹ اتار دیا
![شکارپور میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شکارپور میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 71 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
![شکارپور میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے 3 بچے جاں بحق، 2 زخمی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شکارپور میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے 3 بچے جاں بحق، 2 زخمی
![ح*شکارپور میں پولیس کی کارروائی، 2 ماہ قبل اغواء کیے گئے 2 مزدور بازیاب](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ح*شکارپور میں پولیس کی کارروائی، 2 ماہ قبل اغواء کیے گئے 2 مزدور بازیاب
![کچے میں ڈاکوؤں کے چنگل سے 2 پولیس اہلکار بازیاب](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
کچے میں ڈاکوؤں کے چنگل سے 2 پولیس اہلکار بازیاب
![شاہ عبدالطیف کی دھرتی امن، برابری اورمحبت کی سر زمین ہے،ایاز لطیف پلیجو](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شاہ عبدالطیف کی دھرتی امن، برابری اورمحبت کی سر زمین ہے،ایاز لطیف پلیجو
![شکارپور سے والد سمیت اغوا ہونے والے پولیس اہلکار کی ویڈیو سامنے آگئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شکارپور سے والد سمیت اغوا ہونے والے پولیس اہلکار کی ویڈیو سامنے آگئی
![شکارپور میں قاتلوں کی گرفتاری کے لیئے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شکارپور میں قاتلوں کی گرفتاری کے لیئے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ
![شکارپور میں ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شکارپور میں ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق
![شکارپور ،چوری معاملے پر قبائلی گروپوں میں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شکارپور ،چوری معاملے پر قبائلی گروپوں میں فائرنگ سے 3افراد جاں بحق
![شکارپور،مخالفین کی فائرنگ سے راہگیر سمیت 3 افراد جاں بحق](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
شکارپور،مخالفین کی فائرنگ سے راہگیر سمیت 3 افراد جاں بحق
شکارپور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دہشتگرد ہوں یا کچے کے ڈاکو، مذاکرات کے بعد اب آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی سفر کی نصف صدی مکمل کرلی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہرڈویژن میں مریم کی دستک ایپ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم ،تمام اضلاع میں سروسزکی دسمبر تک فراہمی کی ہدایت
-
ڈالرکی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا
-
موٹرسائیکل سواروں کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کا طریقہ کار وضع کیا جائے
-
سفارتکاری کے شعبے میں پاکستانی خواتین سفارتکاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز پاکستان کیلئے چیلنجز ،بھر پور استفادہ کرنا چاہیے، احسن اقبال
-
گوادر فری زونز میں ڈی ڈالرائزیشن کا آغاز ہو گیا