شکارپور میں ٹریکٹر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 11 مئی 2024 21:10

شکارپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2024ء) ٹریکٹر الٹ گیا ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ شکارپور کی تحصیل لکھی غلام شاہ کے قریب زمین پر کام کے دوران ٹریکٹر الٹ گیا، جس کے باعث ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ٹریکٹر الٹنے کے باعث ایک شخص ٹریکٹر ڈرائیور جانبحق ہوگیا ،نعش کو ضابطے کی کارروائی کے لئے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا، جاں بحق شخص کی شناخت نواجوان ریاض خروس کے نام سے ہوئی، واقعہ زمین میں کام کرتے وقت پیش آیا، ٹریکٹر الٹنے کے باعث ٹریکٹر کی زد میں آکر جانبحق ہوا۔

شکارپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں