سیالکوٹ پولیس کی پتنگ مافیا کے خلاف بڑی کاروائی،4ملزمان گرفتار15 ہزار پتنگیں برآمد

پیر 1 مارچ 2021 15:43

سیالکوٹ پولیس کی پتنگ مافیا کے خلاف بڑی کاروائی،4ملزمان گرفتار15 ہزار پتنگیں برآمد
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ یکم مارچ2021ء) سیالکوٹ پولیس کی پتنگ مافیا کے خلاف بڑی کاروائی،4ملزمان گرفتار15 ہزارپتنگیں برآمد، تفصیلات کے مطابق تھانہ رنگ پورہ  پولیس نے پتنگ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران  ملزمان راجو،احسن،جاوید اور حیدر علی کے قبضہ سے 15 ہزارپتنگیں برآمد کر کے گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزمان کے خلاف کائٹ فلائنگ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں