ملزمان سے 30 لیٹر شراب برآمد مقدمہ درج

Mohammad Ali IPA محمد علی ہفتہ 29 اکتوبر 2016 17:34

سمبڑیال(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 29 اکتوبر۔2016ء) دو ملزمان سے 30 لیٹر شراب برآمد ۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپوں کے دوران دو ملزمان عرفان عرف فانا ولد احمد مسیح سکنہ خیرات پورہ کو لوپووالی روڈ مکھن چوک سے گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 20 لیٹر شراب جبکہ ملزم محمد اخترولد غلام نبی سکنہ بوچڑ خانہ جیٹھی کے چوک سے گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 10 لیٹر شراب برآمد کر کے ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں