وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار

جمعہ 3 مئی 2024 19:29

وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2024ء) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خضدار میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر دلی صدمہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے تعزیتی بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے پریس کلب خضدار کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں