گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں سول ڈیفنس بیسک جنرل کورس کی اختتامی تقریب پر آزمائشی مشق کا انعقاد

منگل 22 اکتوبر 2019 18:59

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) سول ڈیفنس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ میں جاری سول ڈیفنس بیسک جنرل کورس کی اختتامی تقریب پر آزمائشی مشق کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر عمر شیر چٹھہ، سول ڈیفنس آفیسر وقار اکبر چودھری، پرنسپل گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ پروفیسر جاوید اختر باللہ, ڈی آئی او سیالکوٹ شہزاد احمد ورک,انسٹریکٹر زسول ڈیفنس زمان شاہ اور حافظ ذکریا کے علاوہ گوجرانوالہ سے خصوصی طور آئے ہوئے سول ڈیفنس آفیشلز نے شرکت کی۔ طلبہ و طالبات نے ہنگامی صورتحال میں ریسپانس اور فرسٹ ایڈ کی تربیت اور مہارت کا عملی مظاہرہ کیا۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں