روہڑی پولیس کی کاروائی آکڑا پرچی کے 2 بکی ڈیلرز کو گرفتار

بدھ 18 جولائی 2018 00:10

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) روہڑی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے آکڑا پرچی کے 2 بکی ڈیلرز کو گرفتار کر لیا، گرفتار شدگان سے آکٹرا بکس موبائل فون اور نقدی برآمد کر کے روہڑی تھانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزمان میں ابرار خلجی سکنہ رضوانی محلہ روھڑی اورحاکم زادو میرانی سکنہ سخی دین پناہ روھڑی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں