سکھر پریس کلب کے عہدیداران کے سالانہ انتخابات 2019 کیلئے الیکشن کمیٹی قائم

ہفتہ 15 دسمبر 2018 21:03

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) سکھر پریس کلب کے عہدیداران کے سالانہ انتخابات 2019 کیلئے الیکشن کمیٹی قائم کر دی گئی، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق سکھر پریس کلب کے قائدلالا اسد پٹھان کی جانب سے قائم کی گئی الیکشن کمیٹی کے چیئر مین ریاض راجپوت ہونگے جبکہ سید ضیاء الرحمن اور کاشف پھپلھوٹو ممبرکمیٹی ہونگے ۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیٹی رواں سال کے اختتام 31 دسمبر سے قبل الیکشن کرانے کی پابند ہو گی ۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں