سندھ ہائی کورٹ بینچ سکھر نے ام رباب چانڈیو کے والد، چچا اور دادا قتل کیس کی منتقلی کا فیصلہ سنا دیا

پیر 19 اگست 2019 21:05

سکھر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2019ء) سندھ ہائی کورٹ بینچ سکھر نے ام رباب چانڈیو کے والد چچا اور دادا قتل کیس سکھر ای ٹی سی کورٹ سے گھوٹکی ای ٹی سی کورٹ منتقل کرنے کا فیصلہ سنادیا ، سندھ ہائی کورٹ سکھر بنچ کے جج نعمت اللہ پھلپوٹو نے کیس کی سماعت کی،عدالت میں دونوں فریقین کے وکلا پیش ہوئے اور کیس منتقل کرنے یا نہ کرنے پر دلائل دیئے،عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد کیس سکھر ای ٹی سی کورٹ سے گھوٹکی ای ٹی سی کورٹ منتقل کرنے کا فیصلہ سنایا۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں