سکھر آئی بی اے یونیورسٹی میں انٹر پرینوریل لیڈر شپ کانفرنس 27 اکتوبر کو ہوگی

بدھ 23 اکتوبر 2019 22:26

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2019ء)سکھر آئی بی کے سینٹر فار انٹرپرینوریل لیڈر شپ اینڈ انکیوبیشن کی جانب سے معاشی ترقی کے حوالے سے ایک دن ڈائیس (DICE)کانفرنس 27اکتوبر 2019کو بروز اتوار صبح09بجے شروع ہوگی ، افتتاحی تقریب آڈیٹوریم کے سامنے منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی آئی بی اے یونیورسٹی سکھرکے وائس چانسلر پروفیسر نثار احمد صدیقی ہونگے ۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں