بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج

منگل 19 جنوری 2021 23:18

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2021ء) بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق سکھر میں بچی کیساتھ ہونی والی مبینہ زیادتی کرنے کی کوشش کا مقدمہ ملزم مرتضیٰ جاگیرانی کے خلاف تھانہ سی سیکشن میں درج کر لیا گیا ، مقدمہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ، زیادتی کوشش کیس میں نامزد ملزم کو پولیس نے پہلے ہی گرفتار کر رکھا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں