ٹریلرکی موٹرسائیکل کوٹکر،ایک نوجوان جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 8 نومبر 2016 18:14

ٹوپی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08نومبر2016ء) :ٹریلر کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق جبکہ ساتھی زخمی ہوگیا۔تھانہ ٹوپی کے مطابق محمد نوید سکنہ شکری نے بتایا کہ وہ اوراس کا بھائی انورشیرموٹرسائیکل پر جا رہے تھے کہ ٹریلر نمبرGZRB-363نے انہیں انڈسٹریل اسٹیٹ روڈ پرٹکرماردی جس سے اس کا بھائی موقع پر جاں بحق ہوگیا اور وہ معمولی زخمی ہوا۔

(جاری ہے)

پولیس نے ٹریلر قبضے میں لے لیا اور ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلی۔

متعلقہ عنوان :

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں