خیبرپختونخوا کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
رات گئے سوات اور مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیما مرکز
شہریار عباسی
جمعرات نومبر
23:36

(جاری ہے)
زلزلے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔خیال رہے کہ گزشتہ ماہ خضدار سمیت صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے تھے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اورگہرائی 20 کلومیٹر تھی جب کہ اس کا مرکز خضدار سے 90 کلومیٹر دور تھا۔یاد رہے کہ دو ماہ قبل بھی صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز بیلہ سے 12 کلو میٹر دور تھا جب کہ اس کی زلزلیکی شدت 4.3 اور گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔
سوات شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
سوات سے متعلقہ
سوات خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مراد علی شاہ کی نااہلی پر نظرِثانی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
نیب خیبر پختون خوا نے مولانا فضل الرحمن کے داماد 28جنوری کو طلب کرلیا
-
ہم الخالد ٹینک تو بنا رہے ہیں ، گاڑی نہیں بنا سکتے اس کی وجہ سول ملٹری تعلق درست نہ ہونا رہا ہے ، فواد چوہدری
-
ہائی کورٹ کی اسد درانی کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر فریقین کو آئندہ سماعت پر بھی دلائل جاری رکھنے کی ہدایت
-
براڈشیٹ کیس انکوائری کمیشن کے ٹی او آرز پارلیمنٹ تیار کرے، رحمن ملک
-
چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کی حمایت کردی
-
اسٹیٹ بینک نے شرح سود 7 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا
-
واقعہ میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرکے کیفرکردارتک پہنچایا جائے ،نواب ارباب عبدالظاہر کاسی کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے،ارباب ناصر
-
بختاور بی بی کے بیان پر شوہر نبیل کے ساتھ جانے کی اجازت
-
آئی جی پنجاب سے اقلیتی شہریوں کے چھ رکنی وفدکی سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ہیڈ کوارٹرزپاکستان کوسٹ گارڈز آمد،یاد گار شہدا پر پھول چڑھائے
-
میاں اسلم اقبال کی پی پی 170کے علاقے گوجر کالونی آمد،لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام جاری صفائی آپریشن کاجائزہ لیا
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.