ویسریا اسٹاپ کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تیز رفتاری کے باعث تصادم ،3افراد شدید زخمی

بدھ 16 نومبر 2022 18:50

ٹنڈو محمد خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2022ء) ٹنڈومحمدخان بدین روڈ پر ویسریا اسٹاپ کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تیز رفتاری کے باعث تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں تین افراد داد لاشاری ، روشن لغاری اور امرشی کولہی شدید زخمی ہوئے تینوں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے سول اسپتال ٹنڈومحمدخان منتقل کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں