ٹنڈو محمد خان :مسلح ملزمان نے 16سالہ لڑکے سے موبائل فون چھین کر فرار

پیر 29 اپریل 2024 18:36

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2024ء) ٹنڈو محمد خان کے علاقے پاٹولی محلہ پیرزادہ گلی سے موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور پر 16سالہ لڑکے عریب شیخ سے موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے واقعے کی رپورٹ پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی ہے

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں