ْٹنڈو محمد خان، اناج منڈی سے یاسر شیخ کے گھر کے باہر سے ملزمان موٹرسائیکل چوری کرکے فرار

پیر 22 اپریل 2024 22:43

ٹنڈو محمد خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2024ء) ٹنڈو محمد خان کے علاقے اناج منڈی سے یاسر شیخ کے گھر کے باہر سے اس کی موٹر سائیکل نا معلوم افراد چوری کر کے فرار ہوگئے واقعے کے خلاف تاجر برادری نے سخت احتجاج کیا اور ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان سے مطالبہ کیا ہے کہ موموٹر سائیکل چوری میں ملوث افراد کو جلد گرفتار کر کیموٹر سائیکل برآمد کی جائے۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں