Sسات سالہ بچی جام واہ نہرمیںڈوب کر جاں بحق

جمعرات 4 اپریل 2024 20:00

ٌٹھٹھہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اپریل2024ء) مکلی کے قریب جام واہ میں سات سالہ بچی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔زینب ولد گلزار خاخیلی نہر کے قریب بیٹھی تھی کہ پائوں سلپ ہونے کے باعث نہر میں گر گئی۔ لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ٹھٹھہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں