وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس

پیر 29 اپریل 2024 22:47

وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) وزیراعلی سندھ سیدمرادعلی شاہ نے سینئر صحافی اور پبلک نیوز کے بیورو چیف ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

جاری تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔انہوں نے مرحوم کے بلند درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں