سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پیر 29 اپریل 2024 23:06

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2024ء) سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوگئی۔ پیر کو فی تولہ سونے کا بھاؤ 500 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 43 ہزار 900 روپے رہ گئے جبکہ دس گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے کم ہوکر 209105 رہے۔

(جاری ہے)

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہوکر 2315 ڈالر فی اونس رہے۔ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کر کے 2335 ڈالر فی اونس رہی۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں