عمرکوٹ کے قریب معصوم بچہ پانی کے گڑھے میں گر کر جاں بحق

بدھ 27 جولائی 2022 21:12

عمرکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2022ء) عمرکوٹ کے قریب معصوم بچہ پانی کے گڑھے میں گر کر جاں بحق ۔

(جاری ہے)

عمرکوٹ کے قریب بودر فارم کے گاؤں محمد یوسف بھٹی میں گھروں کے قریب کھیل کود کے دوران پانچ سالہ معصوم بچہ بھگوان داس ولد رسموں اودھ پانی کے گہرے گڑھے میں گر کر جاں بحق ہوگیا،کافی دیر تک گھر نہ پہنچنےپر تلاش کے دوران بچے کی لاش گڑھے سے برآمد ہوئی۔

متعلقہ عنوان :

عمرکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں