مسلم لیگ نواز کی رکن قومی اسمبلی نیلم کماری نے مسلم لیگ نواز عمرکوٹ کے وائس پریذیڈنٹ سید صفدر علی شاہ کو اپنا فوکل پرسن مقرر کردیا

اتوار 14 اپریل 2024 18:25

عمرکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2024ء) مسلم لیگ نواز کی رکن قومی اسمبلی نیلم کماری نے مسلم لیگ نواز عمرکوٹ کے وائس پریذیڈنٹ سید صفدر علی شاہ کو اپنا فوکل پرسن مقرر کردیامیں ڈاکٹر میر امان اللہ خان تالپور ،ایم این اے نیلم کماری کا مشکور ہوں انشااللہ عمرکوٹ کی عوام کی بھرپور خدمت کی جائے گی مسلم لیگ عوام کی خدمت کی سیاست کرتی ہیں انشااللہ بہت جلد پاکستان وزیراعظم میاں شہبازشریف کی قیادت میں ترقی خوشحالی کانئیعزم کیساتھ سفر شروع کریگاسید صفدر علی شاہ کی میڈیا سے بات چیت تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز کی ایم این اے نیلم کماری نیایک نوٹیفکیشن جاری کرکے مسلم لیگ نواز عمرکوٹ کے وائس پریذیڈنٹ سید صفدر علی شاہ کو اپنا فوکل پرسن مقرر کردیا ہے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید صفدر شاہ کا کہناہیکہ وہ ڈاکٹر میرامان اللہ خان تالپور ،ایم این اے نیلم کماری اور قیادت کا مشکور ہوں جہنوں نے مجھے یہ ذمہداری دی سید صفدر شاہ نیکہا کہ میری پوری کوشش ہوگی کہ عمرکوٹ ضلع کی عوام کے مسائل کیحل کیلیے بھرپور کام کیاجائے مسلم لیگ کا منشور ہی عوام کی خدمت کرنا ہے سید صفدر علی شاہ نیکہا کہ انشااللہ وہ وقت دور نہیں جب ملک وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف کی قیادت میں ترقی خوشحالی کا سفر شروع کریں گی بہت جلد مہنگائی پر کنڑول کرلیا جائیگاانہوں نے کہا کہ قائد محترم نواز شریف اور وزیراعظم میاں شہبازشریف کی ولولہ انگیز قیادت نے ہمیشہ پاکستان کو مشکلات سے نکال کر ترقی کے سفر پر گامزن کیاہے۔

عمرکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں