ژوب، ویگن اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد جاں بحق

پیر 6 جولائی 2020 23:00

ژوب ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2020ء) ژوب ڈی آئی خان روڈ تفریحی مقام سلیازہ کے موڑ پر ویگن اور موٹر سائیکل میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

اسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق ضلع شیرانی سے ہے۔ ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔ مزید کارروائی انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ژوب میں شائع ہونے والی مزید خبریں