آصف زرداری یاروں کے یار، نواز شریف اچھے کرکٹر اور عمران خان نڈر آدمی ہیں، جاوید شیخ
پیر 15 مئی 2023 19:37
(جاری ہے)
جب میں نے آصف زرداری نے درخواست کی تو وہ مجھے وزیراعظم ہاؤس لے گئے، اس دوران آصف زرداری نے خود گاڑی چلائی اور میں ساتھ بیٹھا تھاتاہم بے نظیر کی حکومت ختم ہونے کی وجہ سے وہ فلم کی افتتاحی تقریب میں نہیں آسکے۔
جاوید شیخ نے نواز شریف کے حوالے سے بتایا کہ نواز شریف اچھے کرکٹر ہیں۔اداکار نے کہاکہ میں نے نواز شریف کے ساتھ کئی بار کرکٹ کھیلی ہے، وہ اچھے کرکٹر ہیں، انہیں کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق تھا۔ جاوید شیخ نے پی ٹی آئی چیئرمین کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اصولوں پر چلنے والے آدمی ہیں۔جاوید شیخ نے کہا کہ میرے عمران خان کے ساتھ تعلقات 1995 سے ہیں، وہ نڈر اور اصولوں پر چلنے والے شخص ہیں، وہ کسی کو سفارش پر بھی نہیں رکھتے، مجھے ان کی یہی خوبی اچھی لگتی ہے۔جاوید شیخ نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف سے بھی ملنے کا موقع ملا۔انہوں نے واقعہ بتایا کہ 2002 میں جب میری فلم یہ دل آپ کا ہوا ریلیز ہوئی تو صدر کی جانب سے مجھے فون آیا، اور فلم کی پوری کاسٹ کو ایوان صدر آنے کی دعوت دی۔جاوید شیخ نے کہا کہ جب ایوان صدر گئے تو وہاں صدر، ان کی بیگم اور والدہ سمیت تمام جنرلز اور ان کی بیگمات بھی موجود تھے، ان سب کے ساتھ ہم نے 3 گھنٹے 7 منٹ کی فلم دیکھی۔جاوید شیخ نے انکشاف کیا کہ پرویز مشروف ہمارے ساتھ فلم دیکھنے کے لیے 4 گھنٹے بیٹھے رہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Aima Baig
Lauren German
Zayed Khan
Jameela Jamil
Rohit shety
Vanessa Hudgens
Hassan Ahmed
Mahnoor Baloch
Babar Ali
Nawazuddin Siddiqui
Michelle Borth
Khayyam Sarhadi
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم