Cricket India News

News about India Cricket team, get full coverage of India team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of India Cricket team.

کرکٹ ، انڈیا کی خبریں

بھارتی کرکٹر پر خاتون سے زیادتی کے الزام کا مقدمہ درج

منگل 8 جولائی 2025 11:05

بھارتی کرکٹر پر خاتون سے زیادتی کے الزام کا مقدمہ درج

خاتون سے زیادتی کے کیس میں بھارتی کرکٹر یش دیال کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور کے فاسٹ بولر یش دیال کے خلاف خاتون کی جانب سے زیادتی کا کیس رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔ غازی ... مزید

شبمن گل کی غلطی سے بھارتی بورڈ کو لالے پڑ گئے، 250 کروڑ روپے نقصان کا ..

پیر 7 جولائی 2025 12:47

شبمن گل کی غلطی سے بھارتی بورڈ کو لالے پڑ گئے، 250 کروڑ روپے نقصان کا خدشہ

ایجبسٹن ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بھارتی کپتان شبمن گل ایک بڑی مشکل میں پھنس سکتے ہیں اور انکی یہ غلطی بھارتی بورڈ کو 250 کروڑ روپے کے نقصان سے دوچار کر سکتی ہے۔ شبمن گل نے دوسرے ٹیسٹ میچ ... مزید

آئی سی سی میں بھارتی اجارہ داری مزید مضبوط ، ایک اور ہندوستانی کو اہم ..

پیر 7 جولائی 2025 12:38

آئی سی سی میں بھارتی اجارہ داری مزید مضبوط ، ایک اور ہندوستانی کو اہم عہدہ مل گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں بھارتی اجارہ داری میں اضافہ ہوگیا، چیئرمین جے شاہ کے بعد ایک اور بھارتی شخص اہم عہدہ پانے میں کامیاب ہوگئے۔ سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کرنے کا اعلان ... مزید

سیاسی تناؤ ، مودی سرکار نے بی سی سی آئی کو دورہ بنگلادیش ملتوی کرنے ..

جمعہ 4 جولائی 2025 12:31

سیاسی تناؤ ، مودی سرکار نے بی سی سی آئی کو دورہ بنگلادیش ملتوی کرنے کا کہہ دیا

بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ حکومت نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو دورہ بنگلادیش ملتوی کرنے کا کہہ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی تناؤ کی وجہ سے مودی سرکار نے دورہ ملتوی ... مزید

پاکستان آئی سی سی ایونٹس میں بھی بھارت سے نہ کھیلے، براڈ کاسٹرز کو ..

جمعرات 3 جولائی 2025 12:51

پاکستان آئی سی سی ایونٹس میں بھی بھارت سے نہ کھیلے، براڈ کاسٹرز کو لگ پتا جائے گا: باسط علی

پاکستان کے سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ پاک بھارت کرکٹر اب نہیں ہونی چاہیے، بابر اعظم کو ٹی 20 ٹیم میں نہیں ہونا چاہیے‘بابر اعظم جیسے کپتان سرفراز احمد کی جیب میں رہتے تھے۔ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو ... مزید

ایشیاء کپ کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، پاک، بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

بدھ 2 جولائی 2025 13:05

ایشیاء کپ کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا، پاک، بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

ایشیاء کپ رواں سال ستمبر میں بھارت کی میزبانی میں کھیلا جائے گا۔ اس بارے میں بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ 4 یا 5 ستمبر سے شروع ہو سکتا ہے اور گروپ مرحلے کا پاک بھارت ٹاکرا 7 ستمبر کو دبئی میں ہوگا۔ بھارتی ... مزید

ایشیاء کپ 2025ء : پاکستان اور بھارت کے درمیان کم از کم دو مقابلوں کا امکان

بدھ 2 جولائی 2025 12:12

ایشیاء کپ 2025ء : پاکستان اور بھارت کے درمیان کم از کم دو مقابلوں کا امکان

رواں سال ہونے والے ایشیاء کپ 2025ء میں کرکٹ شائقین کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کم از کم دو سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ ستمبر کے آغاز، یعنی 4 یا 5 ... مزید

جاوید میانداد کے شارجہ والے چھکے نے میری شادی برباد کردی، عامر خان ..

منگل 1 جولائی 2025 11:34

جاوید میانداد کے شارجہ والے چھکے نے میری شادی برباد کردی، عامر خان کا انکشاف

بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی جوانی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پہلی شادی کے دن جاوید میانداد کے تاریخی چھکے نے ان کی خوشی کو مایوسی میں بدل دیا تھا۔ عامر خان نے حال ... مزید

بھارتی کرکٹر کیخلاف خاتون سے جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج

پیر 30 جون 2025 11:31

بھارتی کرکٹر کیخلاف خاتون سے جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج

بھارتی کرکٹر یش دیال کیخلاف خاتون سے جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی ٹیم کے ساتھ نیٹ بولر کی حیثیت سے وابستہ رہنے والے یش دیال پر غازی آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے جنسی ... مزید

پاکستان اور بھارت اگلے ماہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آمنے سامنے ..

پیر 30 جون 2025 11:23

پاکستان اور بھارت اگلے ماہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آمنے سامنے ہوں گے

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے ایڈیشن کے لیے پاکستان چیمپیئنز کی فکسچر لسٹ کو لاک ان کردیا گیا ہے، روایتی حریف بھارت کے خلاف بھی سخت میچ کھیلا جائے گا۔ یہ ٹورنامنٹ، جو ریٹائرڈ عظیم اور نان کنٹریکٹڈ ... مزید

مزید دیکھئے - Load More