Sports Articles in Urdu
Latest Urdu Sports Articles, Read Articles Articles all famous sports in Pakistan and the world, including Cricket, Hockey, Football, Kabadi, Tennis, WWE, Squash, Bodybuilding, Boxing etc. Get live updates about matches, series, tournaments and leagues. Including PSL, IPL, World Cup, champions trophy and more. Stay up to date with breaking Articles and live Articles about sports in Urdu
کھیلوں کے مضامین
ہفتہ 22 اگست 2026 16:12
ہیڈنگلے ٹیسٹ: پاکستان کی عبرتناک شکست# تاریخ واپسی کی اُمید دِلواتی ہے
صرف تین دنوں کے اندر پانچ روزہ ٹیسٹ کا ختم ہو جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ قومی ٹیم بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں مکمل طور پر ناکام رہی
جمعرات 6 اگست 2026 16:12
پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا# سیریز 1-1 سے برابر
بابر اعظم کو اب ایک بڑی ذمہ داری کے ساتھ سوچ سمجھ کر قدم آگے بڑھانا ہوگا تاکہ قومی ٹیم کا یہ گراف مستقل طور پر اوپر کی طرف جا سکے
جمعرات 30 جولائی 2026 15:55
ویسٹ اِنڈیز سے ٹیسٹ میں شرمناک شکست: پاکستان کرکٹ کا تاریخی زوال
ٹیسٹ کا یہ نتیجہ اور بابر اعظم کا دفاعی مائنڈ سیٹ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ محض کپتانی کی شرائط عائد کرنے سے ٹیم کے نتائج تبدیل نہیں ہوتے
منگل 21 جولائی 2026 16:17
فیفا ورلڈ کپ 2026ء: سپین کا تاریخی عروج، عالمی ریکارڈز اور یادگار لمحات
سپین کی اس عالمی فتح کا دُنیا بھر اور خصوصاً فلسطین اور غزہ میں پرجوش خیرمقدم کیا گیاکیونکہ سپین نے دو سال قبل فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر کے عالمی سطح پر ایک بلند اخلاقی موقف اختیار کیا تھا
منگل 14 جولائی 2026 15:52
ومبلڈن 2026 : جنک سنر اور لنڈا نوسکووا نے ٹینس کی دُنیا اپنے نام کی
ٹینس کے اس سب سے باوقار گھاس کے میدان پر دُنیا کو جہاں مردوں کے سنگلز میں24 سالہ اطالوی سٹار کی صورت میں ایک بار پھر وہی ناقابلِ شکست بادشاہ نظر آیا وہاں خواتین کے سنگلز میں چیک جمہوریہ کی نوجوان سٹار لنڈا نوسکووا نے دُنیا کو حیران کر کے پہلی بار ومبلڈن اور گرینڈ سلیم کا تاج اپنے سر سجا لیا
پیر 13 جولائی 2026 11:35
فیفا ورلڈ کپ 2026: سیمی فائنل کا سنسنی خیز معرکہ، کون مارے گا بازی؟
یہ ایک ایسا تاریخی ٹورنامنٹ ثابت ہوا ہے جہاں میزبانی کرنے والے ملکوں میں سے کوئی بھی راؤنڈ آف 16 سے آگے نہ بڑھ سکا جبکہ برازیل اور جرمنی جیسی بڑی اور روایتی ٹیمیں ٹاپ 8 میں بھی جگہ بنانے میں ناکام رہیں
جمعرات 9 جولائی 2026 15:40
فیفا ورلڈ کپ 2026: راؤنڈ آف 16 کا ڈراما #میسی کے عالمی ریکارڈز
میسی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ 9 گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے اور انہوں نے اپنے ہی ہم وطن ارجنٹائن کے عظیم لیجنڈ ڈیگو میراڈونا کا ریکارڈ برابر کر دیا
پیر 6 جولائی 2026 11:46
فیفا ورلڈ کپ 2026ء: راوٴنڈ آف 32 کا اختتام اور سنسنی خیز معرکے
راوٴنڈ آف 32 ناک آوٴٹ مرحلے میں جہاں فٹبال کی دُنیا کی کئی پسندیدہ اور بڑی ٹیمیں شروع کے خطرات سے بچ کر آگے نکلنے میں کامیاب رہیں وہاں 4 بار کی عالمی چیمپئن جرمنی سمیت کئی دوسری نامور اور مضبوط ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر ہو کر سب کو حیران کر گئیں
پیر 29 جون 2026 16:11
فیفا ورلڈ کپ 2026: صدر جیانی انفانتینو اور فٹ بال کا نیا دور
انفانتینو کے حامی انہیں ایک جینیئس معمار مانتے ہیں جن کے ویژن نے فیفا کو تباہی سے بچایا اور فٹبال کو ایک عالمی برانڈ بنا دیادوسری طرف ناقدین کا خیال ہے کہ فیفا اب کھیل سے زیادہ ایک خالص کارپوریٹ بزنس اور پیسے پر توجہ دے رہا ہے
منگل 23 جون 2026 12:07
"ووزنیا " : فیفا ورلڈ کپ میں ملک کی پہچان بن گیا
ہر کامیابی جلدی نہیں ملتی، کچھ لوگوں کی کہانیاں دیر سے سامنے آتی ہیں اور کھلتی ہیں لیکن جب انکا وقت آتا ہے تو صرف انکی اپنی زندگی نہیں بدلتی بلکہ پوری دنیا نوٹس کرتی ہے
ہفتہ 6 جون 2026 12:22
پاکستان کرکٹ: ہوم گراؤنڈ پر آسٹریلیا کے خلاف تاریخی معرکہ
نئے کھلاڑیوں عرفات منہاس، غازی غوری اور معاذ صداقت کی کارکردگی یہ امید دلاتی ہے کہ اگر میرٹ اور ڈومیسٹک پرفارمنس کو ترجیح دی جائے تو پاکستان کے پاس ہر فارمیٹ کے لیے بہترین متبادل موجود ہیں
پیر 25 مئی 2026 15:04
آسٹریلیا کی آمد:پاکستان کرکٹ اور میرٹ: ایک جائزہ
وقت کا اہم تقاضا ہے کہ فوری طور پر ایک شفاف، پیشہ ورانہ اور ڈیٹا پر مبنی سلیکشن سسٹم کو نافذ کیا جائے تاکہ قومی ٹیم دوبارہ فتوحات اور وقار کی راہ پر گامزن ہو سکے ورنہ آنیوالی نسلوں کے پاس فخر کرنے کیلئے صرف ماضی کے قصے ہی باقی رہ جائیں گے
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون کے چوتھے رائونڈ کے پہلے روز ایس این جی پی ایل کے اذان اویس، کنگز مین اکیڈمی کے سلمان علی آغا اور محمد سلیمان کی سنچریاں
-
محمد زمان کا کرن فٹ بال کلب کے سابق سینئر نائب صدر رانا غلام مرتضیٰ کی وفات پر اظہار تعزیت
-
پاکستانی ہینڈبال کوچ نصیر احمد عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے
-
پی ایف ایف نیشنل انڈر 17 چیمپئن شپ جمعرات سے اسلام آباد میں شروع ہو گی
-
ایف آئی پی برونز پیڈل ٹورنامنٹ کراچی میں شروع ہو گیا
-
اسلام آباد فٹ کلبوں کے سربراہان کا یاسر صابر کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار