Wrestling News in Urdu
Updated Wrestling News - Read latest Wrestling news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Cuba, Czech Republic, Egypt, England , Finland, France, Gambia, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Indonesia, Iran, Ireland, Israel, Italy, ivory coast, Japan, Jordan, Kenya, korea, Madagascar, Malaysia, Mongolia, Morocco, Namibia, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Norway, Oman, Palestine, Papua New Guinea, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Samoa, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Singapore, Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Taiwan, Tunisia, Turkiye, Uganda, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Wrestlingers. Live news updates about the Wrestling happenings including full coverage.
ریسلنگ کی خبریں
بدھ 25 ستمبر 2024 15:18
بھارتی خاتون ریسلر نے مودی کو سیاسی اکھاڑے میں شکست دینے کی ٹھان لی
زائد وزن کی بنیاد پر پیرس اولمپکس میں فائنل سے باہر ہو جانے والی بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ نے کہا ہے کہ سیاست کے اکھاڑے میں قدم رکھنا میری مجبوری نہیں بلکہ ضرورت تھی۔ انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ... مزید
ہفتہ 7 ستمبر 2024 12:02
بھارتی اولمپک خاتون ریسلر نے بھی سیاست کے میدان میں قدم رکھ لیا
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریسلر ونیشن پھوگٹ اور بجرنگ پونیا نے ریسلنگ کے سربراہ کیخلاف جنسی ہراسانی کے حوالے سے احتجاج کے ایک سال بعد جمعے کو کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔ ایکسپریس نیوز ... مزید
جمعرات 8 اگست 2024 11:48
پیرس اولمپکس: بھارتی ریسلر اور سٹاف کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ
بھارتی ریسلر انتم پنگھل اور ان کی ٹیم کو پیرس سے ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریسلرانتم پنگھل کی بہن نشاء ان کا ایکریڈیٹیشن کارڈ استعمال کرتے ہوئے پکڑی گئیں۔ ... مزید
بدھ 7 اگست 2024 16:01
پیرس اولمپکس، بھارتی ریسلر فائنل کیلئے نااہل قرار دیے جانے پر بے ہوش، ہسپتال میں داخل
بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ میں پیرس اولمپکس میں 50 کلو گرام کی کیٹیگری میں فائنل کے لیے نااہل قرار پائی ہے۔ فائنل کی صبح اس کا وزن 150 گرام زیادہ نکلا۔ ونیش پھوگاٹ کا مقابلہ امریکا کی سارہ ہِلڈ برائٹ ... مزید
بدھ 7 اگست 2024 15:05
کیوبن ریسلر مسلسل 5 اولمپک ایڈیشنز میں گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے
کیوبن ریسلر مائین لوپیز نے پیرس اولمپکس میں نیا ریکارڈ بنا لیا، وہ مسلسل پانچ اولمپک ایڈیشنز میں ایک ہی ایونٹ کے گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے ایتھلیٹ بن گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 41 سالہ مائین ... مزید
اتوار 7 جولائی 2024 14:07
ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلر جان سینا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور اداکار جان سینا نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ جان سینا نے یہ اعلان کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں منی ان دی بینک نامی ریسلنگ ایونٹ ... مزید
ہفتہ 6 جولائی 2024 11:35
چلڈرن آف ایشیا گیمز میں پاکستانی پہلوان نے گولڈ میڈل جیت لیا
پاکستان کے نوجوان پہلوان حسن علی بھولا نے روس کے شہر یاکوتسک میں جاری چلڈرن آف ایشیا گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ کھیلوں میں حصہ لینے والے واحد پاکستانی پہلوان بھولا نے پورے مقابلے ... مزید
جمعرات 9 مئی 2024 14:43
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
سعودی عرب ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے ساتھ اپنی شراکت داری کو اگلے درجے تک لے جانا چاہتا ہے اور اس کا مطلب ہے "بگ 4" پے-پر-ویو ایونٹس میں سے ایک کی میزبانی کرنا۔ سعودی عرب میں WWE کے آنے والے پریمیم لائیو ... مزید
منگل 23 اپریل 2024 15:51
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر کا انکشاف
ڈبلیو ڈبلیو ای کے تجربہ کار ریسلر مارک کالوے جنہیں ’دی انڈر ٹیکر‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، نے انکشاف کیا کہ کس طرح محمد علی کو ڈبلیو ڈبلیو ای کے ہال آف فیم میں شامل کرنے کے دوران ان کی تقریر کے ... مزید
ہفتہ 20 اپریل 2024 14:05
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
ڈبلیو ڈبلیو ای کے سپر سٹار اور ہالی ووڈ اداکار ڈوین 'دی راک' جانسن نے مبینہ طور پر اپنی حالیہ واپسی اور ریسل مینیا 40 اسٹوری لائن کے لیے 96,558 TKO شیئرز حاصل کیے جن کی قیمت تقریباً 9.41 ملین ڈالر ہے۔ رپورٹس ... مزید
جمعہ 22 دسمبر 2023 15:25
ہندوستانی ریسلنگ جنسی ہراسانی تنازعہ: اولمپک میڈلسٹ کھلاڑی احتجاجاً مستعفی
2016ء کے ریو اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی ساکشی ملک نے اعلان کیا کہ وہ بھارت کی ریسلنگ فیڈریشن کی جانب سے اپنے پیشرو کے حمایت یافتہ ایک نئے صدر کے انتخاب کے بعد احتجاجاً کھیل چھوڑ رہی ہیں جن ... مزید
اتوار 17 ستمبر 2023 19:19
ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں سفر ختم، پاکستانی ریسلرز نے اولمپکس تک رسائی کا موقع گنو ادیا
ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کا سفر اختتام پذیر ہو گیا۔ پاکستانی ریسلرز نے اولمپکس تک رسائی کا موقع گنو ادیا ہے۔ 74 کلوگرام کی کیٹیگری میں عنایت اللہ کو مقدونیہ کے رسول شاپیو نے 2-3 سے ہرایا، ... مزید
PAK vs ENG 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
وزیر اعلی بلوچستان سے کراٹے کومبیٹ کھلاڑی شاہ زیب رند کی ملاقات ، عالمی ریکارڈ برقرار رکھنے پر مبارکباد
-
پریذیڈنٹ ون ڈے کپ، واپڈا، پی ٹی وی، کے آر ایل اور ایشال ایسوسی ایٹس کی کامیابی
-
ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 ء نیپال کے لئے قومی ویمن فٹ بال ٹیم کی اسلام آباد میں ٹریننگ
-
ڈپٹی کمشنر ملتان کا پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے انتظامات حوالے قائم مرکزی کنٹرول روم کا دورہ
-
ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے 2 ہزار رنز مکمل
-
فیصل اقبال نے سابق کپتان عمران خان کے ساتھ ماضی کی یادگار تصویر شیئر کردی