Pakistan Super League 2020 - Full Coverage

Pakistan Super League 2020

پاکستان سپر لیگ 2020ء ۔ مکمل کوریج

پاکستان سپر لیگ کے5ویں ایڈیشن کا آغاز 20 فروری سے ہوگا، پہلی مرتبہ لیگ کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جائیںگے۔ لیگ میں 6 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزما ہونگی جن کے درمیان 34 میچز مخلتف وینیو پر کھیلے جائیں گے، ابتدائی میچ 20 فروری کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، لیگ میں شامل 6 ٹیموں جن میں اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، کراچی کنگز، لاہور قلندرز، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز شامل ہیں فائنل سمیت 34 میچز کھیلے جائیں گے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت شاداب خان کرینگے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سرفراز احمد کرینگے، کراچی کنگز کی کمان عماد وسیم کو سونپی گئی ہے ، لاہور قلندرز سہیل اختر کی زیر قیادت میدان میں اترے گی، پشاور زلمی کی قیادت ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ڈیرن سمی کرینگے جبکہ ملتان سلطانز ٹیم کی قیادت شان مسعود کرینگے۔لیگ کے14میچز لاہور،9کراچی،8 راولپنڈی اور 3 ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ لیگ کا فائنل میچ 22مارچ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Pakistan Super League 2020 will be held in 2020 in Pakistan, the event has 6 teams, Islamabad United, Karachi Kings, Lahore Qalandars, Peshawar Zalmi, Quetta Gladiators and Multan Sultans. The final of the event will be played in National Stadium, Karachi. You can find full coverage of the event here, including complete schedule, matches reports, players profiles, teams squad, videos, interviews and live streaming of the event.

پاکستان سپر لیگ 2020ء کا آج کا شیڈول

Pakistan Super League 2020 Todays Schedule

پہلی ٹیم دن، وقت اور مقام دوسری ٹیم
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
پی ایس ایل2020ء،پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
ہفتہ فروری
02:00 PM PKT
نیشنل سٹیڈیم ،کراچی
میچ رپورٹ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پی ایس ایل2020ء،اسلام آبا د یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز
ہفتہ فروری
07:00 PM PKT
قذافی سٹیڈیم
میچ رپورٹ
ملتان سلطانز
Multan Sultans

پاکستان سپر لیگ 2020ء کا شیڈول

Pakistan Super League 2020 Schedule

پہلی ٹیم دن، وقت اور مقام دوسری ٹیم
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پی ایس ایل2020ء،اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
جمعرات فروری
09:00 PM PKT
نیشنل سٹیڈیم ،کراچی
میچ رپورٹ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
کراچی کنگز
Karachi Kings
پی ایس ایل2020ء،کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی
جمعہ فروری
03:00 PM PKT
نیشنل سٹیڈیم ،کراچی
میچ رپورٹ
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
پی ایس ایل2020ء،لاہورقلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز
جمعہ فروری
08:00 PM PKT
قذافی سٹیڈیم
میچ رپورٹ
ملتان سلطانز
Multan Sultans
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
پی ایس ایل2020ء،پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
ہفتہ فروری
02:00 PM PKT
نیشنل سٹیڈیم ،کراچی
میچ رپورٹ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پی ایس ایل2020ء،اسلام آبا د یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز
ہفتہ فروری
07:00 PM PKT
قذافی سٹیڈیم
میچ رپورٹ
ملتان سلطانز
Multan Sultans
کراچی کنگز
Karachi Kings
پی ایس ایل2020ء،کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
اتوار فروری
02:00 PM PKT
نیشنل سٹیڈیم ،کراچی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پی ایس ایل2020ء،لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ
اتوار فروری
07:00 PM PKT
قذافی سٹیڈیم
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
ملتان سلطانز
Multan Sultans
پی ایس ایل2020ء،ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی
بدھ فروری
07:00 PM PKT
ملتان کرکٹ سٹیڈیم
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پی ایس ایل2020ء،9واں میچ،اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
جمعرات فروری
07:00 PM PKT
ملتان کرکٹ سٹیڈیم
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
کراچی کنگز
Karachi Kings
پی ایس ایل2020ء،ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز
جمعہ فروری
02:00 PM PKT
ملتان کرکٹ سٹیڈیم
ملتان سلطانز
Multan Sultans
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
پی ایس ایل2020ء،لاہور قلندر ز بمقابلہ پشاور زلمی
جمعہ فروری
07:00 PM PKT
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
ملتان سلطانز
Multan Sultans
پی ایس ایل2020ء،ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
ہفتہ فروری
02:00 PM PKT
ملتان کرکٹ سٹیڈیم
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پی ایس ایل2020ء ،اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی
ہفتہ فروری
07:00 PM PKT
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پی ایس ایل2020ء ،اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز
اتوار مارچ
07:00 PM PKT
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم
کراچی کنگز
Karachi Kings
کراچی کنگز
Karachi Kings
پی ایس ایل2020ء ،کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی
پیر مارچ
07:00 PM PKT
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
پی ایس ایل2020ء ،لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
منگل مارچ
07:00 PM PKT
قذافی سٹیڈیم
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پی ایس ایل2020ء ،لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ
بدھ مارچ
07:00 PM PKT
قذافی سٹیڈیم
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
پی ایس ایل2020ء ،پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
جمعرات مارچ
07:00 PM PKT
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
کراچی کنگز
Karachi Kings
پی ایس ایل2020ء ،کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز
جمعہ مارچ
07:00 PM PKT
قذافی سٹیڈیم
ملتان سلطانز
Multan Sultans
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پی ایس ایل2020ء ،بیسواں میچ ،اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی
ہفتہ مارچ
02:00 PM PKT
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
پی ایس ایل2020ء ،اکیسواں میچ ،لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
ہفتہ مارچ
07:00 PM PKT
قذافی سٹیڈیم
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پی ایس ایل2020ء ،اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز
اتوار مارچ
02:00 PM PKT
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم
ملتان سلطانز
Multan Sultans
کراچی کنگز
Karachi Kings
پی ایس ایل2020ء ،لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز
اتوار مارچ
07:00 PM PKT
قذافی سٹیڈیم
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
پی ایس ایل2020ء ،لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی
منگل مارچ
07:00 PM PKT
قذافی سٹیڈیم
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
ملتان سلطانز
Multan Sultans
پی ایس ایل2020ء ،ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
بدھ مارچ
07:00 PM PKT
قذافی سٹیڈیم
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators
کراچی کنگز
Karachi Kings
پی ایس ایل2020ء ،کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز
جمعرات مارچ
07:00 PM PKT
نیشنل سٹیڈیم ،کراچی
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
ملتان سلطانز
Multan Sultans
پی ایس ایل2020ء ،ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی
جمعہ مارچ
07:00 PM PKT
نیشنل سٹیڈیم ،کراچی
پشاور زلمی
Peshawar Zalmi
اسلام آباد یونائیٹڈ
Islamabad United
پی ایس ایل2020ء ،کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ
ہفتہ مارچ
07:00 PM PKT
نیشنل سٹیڈیم ،کراچی
کراچی کنگز
Karachi Kings
لاہور قلندرز
Lahore Qalandars
پی ایس ایل2020ء ،لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز
اتوار مارچ
03:00 PM PKT
قذافی سٹیڈیم
ملتان سلطانز
Multan Sultans
کراچی کنگز
Karachi Kings
پی ایس ایل2020ء ،کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
اتوار مارچ
07:00 PM PKT
نیشنل سٹیڈیم ،کراچی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Quetta Gladiators