Boxing - News & Full Coverage

باکسنگ کی خبریں اور مکمل کوریج

Full coverage of Boxing in Urdu. Read latest Boxing Urdu News, Articles, Live Streaming, Live Matches, Live Scores, Schedules, Articles, Videos and Photo galleries of Boxing events & matches.

باکسنگ کی خبریں :

مزید باکسنگ کی خبریں

باکسنگ کے مضامین :

Usman Wazir

منگل 27 ستمبر 2022 18:13

ایشین چیمپئن باکسر عثمان وزیر ڈبلیو بی او ورلڈ یوتھ ٹائٹل کیلئے کل تھائی لینڈ میں فائٹ کریں گے

زندگی کی سب سے بڑی فائٹ کیلئے پرجوش ہوں ،یوتھ ورلڈ ٹائٹل فائٹ کیلئے کوالیفائی کرنا میرے لیے اعزاز سےکم نہیں، قوم سے اپیل ہے کہ میری کامیابی کیلئے دعا کرے:قومی ہیرو

Boxing King Amir Khan

پیر 10 ستمبر 2018 15:50

باکسرعامر خان رنگ کے کنگ (مختصر معلومات)

برطانوی باکسر نے ابتک37 مقابلوں میں سے33 میں کامیابی حاصل کی ہے، 20 حریفوں کوناک آﺅٹ کیا

Anthony Joshua World Heavy Weight Boxing Champion

بدھ 3 مئی 2017 11:19

باکسر " انٹونی جوشوا" ورلڈ ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئین

ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹل کیلئے باکسنگ کا مقابلہ تھا اور مدِمقابل تھے 41سالہ سابقہ ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئین یوکرائن کے ولاد یمیرکلیچکو اورآئی بی ایف چیمپئین برطانیہ کے27سالہ اور18 بڑے باکسنگ مقابلوں میں ناقابل شکست انٹونی جوشوا۔دونوں برابر قد کے باکسر وں کے مداح باکسنگ کے سب سے بڑے ٹائٹل کیلئے ایک زور آزمائی سے بھرپور مقابلہ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم میں جمع ہو چکے تھے ۔

Sports

ہفتہ 31 دسمبر 2016 18:43

سال 2016ء،کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں میں پاکستان کی کارکردگی پر نظر

وہ سپورٹس سٹارز جو 2016 میں اس دنیا سے رخصت ہوئے

مزید باکسنگ کے مضامین

باکسنگ کی ویڈیوز :

Pakistan's Victory In First Test Against England At Lord'sPakistan Historical Win Against England

لارڈز ٹیسٹ: آئی سی سی نے رینکنگ جاری کردی، محمد عباس نے نئی تاریخ رقم کردی، باکسر عامر خان ایک اور سکینڈل کا شکار۔۔۔ سپورٹس رائونڈاپ دانیال سہیل کے ساتھ

Pak Vs Ir: Pakistan Is Near To Win Test Match, Bad Luch Of Muhammad Amir

ڈبلن ٹیسٹ:پاکستانی جیت کے قریب، بدقسمتی نے محمد عامر کا دامن تھام لیا، ناصر جمشید سپاٹ فکسنگ سے متعلق تمام الزامات کے جواب کیلئے تیار۔۔۔ سپورٹس رائونڈاپ دانیال ..

Billy Stanlake's Finger Fractured, Leaves IPL 2018

دورہ انگلینڈ آسان نہیں ہوگا:رمیز راجہ۔ سٹار فاسٹ بائولر آئی پی ایل سے باہر۔ باکسر عامر خان کے ہاں نئے مہمان کی آمد۔ ملائشیا کا پاکستان کو گرین سگنل۔۔۔ سپورٹس ..

مزید باکسنگ کی ویڈیوز

Boxing games are very famous all over the world and people are fond of watching boxing matches. Many boxing tournaments are organized over the year for the promotion of boxing and new boxers. The one who are boxing lovers are enthusiastic to watch the boxing matches online. Boxing equipments are the significant things for playing the boxing which includes the boxing gloves, boxing bag and boxing ring.

Mohammad Ali and Amir Khan are the famous players of this game and are considered as legends. Urdu Point has the photo gallery that provides you the photos of famous boxing players and legends. On this page you can find the latest and updated news about boxing tournaments and matches. Boxing news in Urdu are rare to find but here we provide you your desired news.

You can also get the articles on boxing which provides you the reviews of experts and critique on famous matches. Moreover you can access to the profile of your favorite boxing players and can get information about them. So go for Urdu Point and find online streaming of boxing matches along with the boxing news in Urdu.