Sports News in Urdu

Latest Urdu Sports News, Read news about all famous sports in Pakistan and the world, including Cricket, Hockey, Football, Kabadi, Tennis, WWE, Squash, Bodybuilding, Boxing etc. Get live updates about matches, series, tournaments and leagues. Including PSL, IPL, World Cup, champions trophy and more. Stay up to date with breaking news and live news about sports in Urdu

کھیلوں کی خبریں

بھارتی ٹیم انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میچ کی  پہلی اننگز میں 387 رنز بنا ..

ہفتہ 12 جولائی 2025 23:50

بھارتی ٹیم انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 387 رنز بنا کر آؤٹ ،کے ایل راہول کی شاندار سنچری

لارڈز کے تاریخی میدان میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن بھارتی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 387 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اس طرح دونوں ٹیموں کی پہلی اننگز کا اسکور برابر ہو گیا ہے جس ... مزید

اسلام آباد فیڈرل ایریا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر سکول بوائز ..

ہفتہ 12 جولائی 2025 21:50

اسلام آباد فیڈرل ایریا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر سکول بوائز ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ (کل )سے شروع ہوگی

اسلام آباد فیڈرل ایریا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دوسری جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی انٹر سکول بوائز ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ کل اتوار کو یہاں انڈور پاکستان سپورٹس بورڈ سوئمنگ پول ... مزید

نئے ڈومیسٹک سیزن میں موجودہ سسٹم کو مزید مؤثر اور منظم بنانے پر توجہ ..

ہفتہ 12 جولائی 2025 21:40

نئے ڈومیسٹک سیزن میں موجودہ سسٹم کو مزید مؤثر اور منظم بنانے پر توجہ دی گئی ہے،عبداللہ خرم نیازی

ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ عبداللہ خرم نیازی نے کہا کہ نئے ڈومیسٹک سیزن میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی گئی بلکہ موجودہ سسٹم کو مزید مؤثر اور منظم بنانے پر توجہ دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پوڈکاسٹ کے ... مزید

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن سہیل عدنان کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی ..

ہفتہ 12 جولائی 2025 20:40

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن سہیل عدنان کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب سے ملاقات

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن سہیل عدنان نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی کی خصوصی دعوت پر جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا دورہ کیا۔ہفتہ کے روز سہیل عدنان کو ان کے گھر سے سرکاری گاڑی پر پولیس ... مزید

آسٹریلیا میں ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان شاہینز کا اعلان

ہفتہ 12 جولائی 2025 22:59

آسٹریلیا میں ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان شاہینز کا اعلان

آسٹریلیا میں ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، عرفان خان پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔اسکواڈ میں عبدالصمد، احمد دانیال، فیصل اکرم، حیدر علی، ... مزید

جو روٹ نے راہول ڈریوڈ کو پیچھے چھوڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم ..

ہفتہ 12 جولائی 2025 22:59

جو روٹ نے راہول ڈریوڈ کو پیچھے چھوڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹر جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا،اس مرتبہ 34 سالہ جو روٹ نے اپنی بیٹنگ سے نہیں بلکہ فیلڈنگ کے ذریعے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔بھارت کے خلاف جاری لارڈز ٹیسٹ کے ... مزید

پاکستانی اولمپئنز کا ہاکی ایشیا کپ بھارت سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا ..

ہفتہ 12 جولائی 2025 22:59

پاکستانی اولمپئنز کا ہاکی ایشیا کپ بھارت سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا مطالبہ

پاکستان کے ہاکی اولمپئنز توقیر ڈار اور خواجہ جنید نے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ بھارت سے شفٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔لاس اینجلس اولمپکس 1984ء کے گولڈ میڈلسٹ ہاکی اولمپئن توقیر ڈار کے مطابق بھارت اور پاکستان ... مزید

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

ہفتہ 12 جولائی 2025 22:59

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔تھائی لینڈ میں چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان نے کوریا کو 0-3 سے ہرایا۔طلحہٰ، جنید، وہاب، عرفان، فیضان اور سنان نے شاندار کھیل پیش ... مزید

پی سی بی کا پی ایس ایل کے اثاثہ جات کی ویلیو ایشن کا فیصلہ

ہفتہ 12 جولائی 2025 22:59

پی سی بی کا پی ایس ایل کے اثاثہ جات کی ویلیو ایشن کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے اثاثہ جات کی ویلیو ایشن کرانے کا فیصلہ کر لیا۔پی سی بی نے پی ایس ایل کی ویلیو ایشن میں 6 ٹیموں کی ویلیو ایشن بھی شامل کی ہے۔پی ایس ایل کے کمرشل رائٹس کی بھی ویلیو ... مزید

ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا 1 سال بعد اگلے ماہ مدِ مقابل ہوں گے

ہفتہ 12 جولائی 2025 22:59

ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا 1 سال بعد اگلے ماہ مدِ مقابل ہوں گے

اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھروور ارشد ندیم اور بھارتی کھلاڑی نیرج چوپڑا ایک سال بعد اگلے ماہ آمنے سامنے آئیں گے۔دونوں کھلاڑی پولینڈ میں ہونے والی ڈائمنڈ لیگ کے لیے ایکشن میں ہوں گے۔16 اگست کو شیڈولڈ ... مزید

مزید دیکھئے - Load More

Sports lovers are fond of playing and watching almost all games as they know sports are important for them. They not only play the games but also keep themselves aware of the updates about games and matches. Sports news is of great worth as crazy fans are curious to know about the matches schedule and sports tournaments. Urdu Point provides its users the sports news that includes the national and international news. If your favorite game is cricket or football then you must be anxious to know about the upcoming tournaments and matches of these games. Hockey and football matches schedule is easily accessible on this page so that you get the updates of your favorite game.

People who live in Pakistan understand their national language better than the other languages. So Urdu Point brings you sports news in Urdu that will keep you aware of the cricket headlines, football matches and world sports news. In the era of technology we can easily find anything online so now you can also read the online news in Urdu about the sports and games.

There are very less websites that provide you the news in Urdu but fortunately Urdu Point is one of them that always facilitate its users in best possible manner.